Sunday January 19, 2025

عامر لیاقت حسین چوتھی شادی کیلئے بھی تیار؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی : قومی اسمبلی کے رکن اور ٹی وی شو کے میزبان عامر لیاقت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ میں ہیں،لیکن اس بار وجہ تیسری شادی کے معاملات نہیں بلکہ تازہ ترین ٹک ٹاک ویڈیو ہے جس نے لوگوں کو حیران کردیا اور سوشل میڈیا صارفین نے یہ اندازے لگانا شروع کردیئے گئے ہیں کہ وہ چوتھی شادی کرنیوالے ہیں۔ یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر ان کی چوتھی شادی کی خبریں بھی گردش کر رہی ہیں جب کہ ان کی نجی ویڈیو اور طلاق پر آن لائن بحث اور تنقید بھی جاری ہے ،

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر

انہیں شادی کی نئی پیشکشیں موصول ہو رہی ہیں۔ ایک لڑکی دعویٰ کر رہی ہے کہ اسے عامر سے بے پناہ محبت ہے جس نے تین عورتوں سے شادی کی اور اب وہ سب اسے چھوڑ چکی ہیں لیکن اب ایک حالیہ ٹک ٹاک کلپ میں عامر لیاقت کو ایک حسینہ کیساتھ ہندوستانی فلم “جب وی میٹ “کے ایک ڈائیلاگ کو بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین کلپ دیکھنے کے بعد دعویٰ کر رہے ہیں کہ عامر لیاقت مستقبل میں اس خاتون سے شادی کر لیں گے تاہم اس ویڈیو پرپی ٹی آئی کے قانون ساز عا مر لیاقت کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ۔

لانگ مارچ کی نوبت ہی نہیں آئیگی، اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

وہ وقت جب ارشد شریف کے والد کا انتقال ہوا اور بھائی میجر اشرف جنازے میں شرکت کیلئے آنے لگے تو دہشتگردوں نے انہیں بھی شہید کردیا

FOLLOW US