Sunday January 19, 2025

وہ وقت جب ارشد شریف کے والد کا انتقال ہوا اور بھائی میجر اشرف جنازے میں شرکت کیلئے آنے لگے تو دہشتگردوں نے انہیں بھی شہید کردیا

اسلام آباد : اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف بیان دینے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے لیکن ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو کہ ان کے بھائی میجر اشرف شریف کے جنازہ کی ہے۔ ارشد شریف کے والد محمد شریف پاکستان نیوی میں کمانڈر تھے انہیں اپنی بہادری اور خدمات کے صلے میں تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا۔ وہ 2011 میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ ارشد کے بھائی میجر اشرف شریف اس وقت بنوں میں تعینات تھے۔

مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے شیخ رشید اور عمران خان کو براہ راست قتل کی دھمکی ، سابق وزیرداخلہ نے بڑادعویٰ کر دیا

والد کے انتقال کی خبر سن کر وہ بنوں کینٹ سے روانہ ہوئے اور غرق پہنچے تو ان کی گاڑی پرکالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ اس حملے میں میجر اشرف شریف شہید ہوگئے۔ ان کی عمر محض 35 برس تھی ۔ ایک طرف ارشد شریف کے والد کے جنازے کی تیاریاں جاری تھیں تو ایسے میں بھائی کی شہادت کی خبر بھی آگئی جس کے بعد ایک ہی گھر سے 2جنازے اٹھے۔

‘عمران خان انکل اپنا پروگرام دو دن آگے کر لیں،میرے پاپا کو مودی مارنا چاہتا ہے، یاسین ملک کی بیٹی کی درخواست ،بیوی کی سسکیاں

“نگران حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، سپریم کورٹ اور فوج کی حمایت سے مختصر کابینہ بنے گی” کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

https://twitter.com/AtifMatinAnsari/status/1528002296071835649?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1528002296071835649%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F21-May-2022%2F1441364

FOLLOW US