Sunday January 19, 2025

عامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں عامر لیاقت نے کہا کہ وہ کچھ ہی دیر میں اپنی تیسری اہلیہ کے ساتھ چل رہے تنازعے پر پاکستان کی سرزمین سے اپنا آخری بیان جاری کریں گے اور اس کے بعد ہمیشہ کیلئے چلے جائیں گے۔ خیال رہے کہ کچھ روز پہلے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے ان سے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ بعد ازاں دانیہ نے اپنے شوہر کی بعض نازیبا ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں۔

سیالکوٹ میں عثمان ڈار کارکنوں کے ساتھ کرینوں کے آگے لیٹ گئے، ویڈیو سامنے آگئی

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کے 700 رہنماؤں ک گرفتاری کون کون سے رہنما پکڑے جائیں گے؟ کارکنوں کیلئے بری خبر

FOLLOW US