Sunday January 19, 2025

کیاکترینہ کیف ماں بننے والی ہیں ،ایسی ویڈیوسامنے آگئی جس سے قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں

ممبئی : کترینہ کیف اپنی شادی کے بعد سے ہی مسلسل فلموں میں مصروف چل رہی ہیں۔ جلد ہی اداکارہ ’ٹائگیر3‘ (Tiger 3) اور ’میری کرسمس (Merry Christmas) میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ ممبئی ایئر پورٹ پر سادگی کے ساتھ نظر آئیں۔ پنک رنگ کے سوٹ کے ساتھ بلیک چشمہ میں بے حد خوبصورت نظر آرہی اداکارہ کی سادگی پر مداح مر مٹے۔کترینہ کیف (Katrina Kaif) کو لے کر افواہ اڑ رہی ہے کہ وہ حاملہ ہیں۔ وکی کوشل (Vicky Kaushal) کی بیوی اور بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف ممبئی ایئر پورٹ پر پنک کلر کے ڈھیلے ڈھالے کرتے پلازو کے ساتھ ڈوپٹہ لگائے ہوئے نظر آئیں۔

وزیر اعظم کا اپنے بھائی نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

موقع پر موجود پیپرا جی نے انہیں کیمرے میں قید کرلیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کردیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے کترینہ کیف کا ویڈیو وائرل ہونے لگا اور لوگ قیاس آرائی کرنے لگے کہ اداکارہ جلد ہی ماں بننے والی ہیں۔کترینہ کیف (Katrina Kaif) اپنی شادی کے بعد سے ہی مسلسل فلموں میں مصروف چل رہی ہیں۔ جلد ہی اداکارہ ’ٹائگیر3‘ (Tiger 3) اور ’میری کرسمس (Merry Christmas) میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ ممبئی ایئر پورٹ پر سادگی کے ساتھ نظر آئیں۔ پنک رنگ کے سوٹ کے ساتھ بلیک چشمہ میں بے حد خوبصورت نظر آرہی اداکارہ کی سادگی پر مداح مر مٹے۔

جنہوں نے چینی 55 روپے فی کلو کرنے کے دعویٰ کیا تھا ان کے پہلے دن چینی کی قیمت 10 روپے بڑھ گئی یکدم اضافے پر عثمان بزدار کا طنز

وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا

FOLLOW US