Sunday January 19, 2025

وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد : اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی ملازمین کے دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی ملازمین ہفتے میں چھ دن کام کریں گے۔ پیر سے جمعرات صبح آٹھ سے سہ پہر تین بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے جب کہ دوپہر ایک سے ڈیڑھ بجے تک نماز کا وقفہ ہوگا۔ جمعہ کے روز صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک دفاتر کھلے رہے ہیں۔ یہ نوٹیفکیشن نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے حکم پر جاری کیا گیا ہے جو کہ فوری نافذ العمل ہوگا۔

سری لنکا دیوالیہ ہوگیا! حکومتی اعلان کے بعد فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

وزیراعظم نے5 روز میں اسلام آباد میٹرو بس ائیرپورٹ تک چلانےکا حکم دیدیا

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی امریکی سازش؟ چین نے عمران خان کا بیانیہ مسترد کر دیا

FOLLOW US