Monday May 6, 2024

معروف جوڑی احد رضا میر اور سجل علی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، اداکارہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی: معروف اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ جڑا شوہر احد رضا میر کا نام ہٹا دیا۔ سوشل میڈ یا پر کافی عرصے سے سجل اور احد کی علیحدگی کی خبریں زیر گردش ہیں۔احد اور سجل کی جانب سے ان افواہوں کی تصدیق یا تردید باضابطہ طور پر نہیں کی گئی لیکن اب اداکارہ کی انسٹا پروفائل کے سکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں۔سکرین شاٹس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر، احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔

مہنگائی نے اتنا دماغ خراب نہیں کیا کہ زرداری، فضل الرحمان اور شہباز مسیحا لگنے لگیں: خالد انعم

شادی کے بعد سجل نے انسٹا گرام پر ’سجل احد میر‘ لکھ لیا تھا جب کہ اب انہوں نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹاتے ہوئے صرف ’سجل علی‘ کردیا ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ احد رضا میر نے سجل علی کی چھوٹی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

عمران خان کو چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں۔میں دغا کرنے والا نہیں تھا اور نہ ہی اب کروں گا۔ عدم اعتماد والے دن قومی اسمبلی میں نہ جانے کا فیصلہ کر لیا

چوہدری نثار 27 مارچ کو پی ٹی آئی کے جلسے میں شریک ہوں گے ان کے ساتھ کئی لوگ بھی ہو سکتے ہیں،ممکن ہے انہیں وزیراعلیٰ بنا دیا جائے۔

FOLLOW US