Sunday January 19, 2025

شوہر بلال شاہ پر سنگین الزام لگنے کے بعد ٹک ٹاکر حریم شاہ کھل کر میدان میں آ گئیں ، پاک فوج سے مدد مانگ لی

لندن : معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے شوہر بلال کے حق میں میدان میں آ گئیں ہیں اور کہاہے کہ ہم لوگ سچے ہیں، کھوٹے نہیں ہیں جو جھک جائیں گے ، میرے شوہر پر میری وجہ سے بے بنیاد الزام عائد کیئے گئے ہیں، بلال شریف آدمی ہیں اور اپنا کاروبار چلاتے ہیں ، بلال شاہ کا کسی بھی بھتہ خوری یا مساج سینٹر سے کوئی تعلق نہیں ہے ، یہ سب مجھے تنگ کرنے کیلئے حرکات کی گئیں ہیں ۔ حریم شاہ کا کہناتھا کہ مجھ سے جو بھی ٹکرائے گا وہ منہ کی کھائے گا ،میں پاک فوج، آئی ایس آئی اور عدالتوں سے اپیل کرتی ہوں کہ ایف آئی اے اور دوسرے سولین اداروں کی حرکات کا نوٹس لیں ، میرے خلا ف چلائے جانے والی مہم کو روکیں اور ہماے ملک کے نام کو بدنام ہونے سے بچائیں

لتا منگیشکر کتنے سو کروڑ پیچھے چھوڑ گئیں؟ناقابل یقین تفصیلات سامنے آگئیں

عمر امین گنڈا پور کی نا اہلی، فواد چوہدری نے بڑا اعلان کردیا

مستقبل کے داماد کا سسر کو بولڈ، شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے رد عمل کی ویڈیو وائرل

FOLLOW US