Monday January 20, 2025

دپیکا پڈوکون کی سلمان خان کو شادی کی پیشکش لیکن سلو میاں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو بھی سامنے آگئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں اداکار سلمان خان کو پروپوز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اداکار سلمان خان کو بھارتی شو بگ باس کے سیٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں اداکارہ سلمان خان کو حاضرین کے سامنے شادی کیلئے پروپوز کرتے ہوئے گھٹنوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور کہتی ہیں میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔ سلمان خان اداکارہ کے پروپوزل پر زور زور سے ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ دپیکا ہو یا کوئی بھی ہو یہ نہیں ہو گا۔

جہانگیر ترین کی ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی بیٹی کی شادی میں شرکت، بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب بدلنے لگا، خواتین کو ایک اور آزادی مل گئی، سعودی حکومت کا تاریخی فیصلہ

پی ایس ایل 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔پہلا میچ کب اور کس کے درمیان ہوگا۔۔شائقین کیلئے شاندار خبر

https://youtu.be/Ait6KjBcDuo

FOLLOW US