Monday January 20, 2025

پی ایس ایل 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع۔پہلا میچ کب اور کس کے درمیان ہوگا۔۔شائقین کیلئے شاندار خبر

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے ۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ سجا دئیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور میں جاری بارش کے باوجود کرکٹ فینز کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ کے ساتھ تصاویر بنانے پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا۔

نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی ہے ، تین ہفتوں میں مسمار کیا جائے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

جنوبی کوریا صدارتی انتخاب، صدر نے کامیابی کی صورت میں گنجے افراد کو ایسی سہولت دینے کا اعلان کر دیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

FOLLOW US