Monday January 20, 2025

علیزے شاہ ایسا بھی کر سکتی ہیں کسی نے سوچا نہیں ہوگا ، کار کے اندر پاکستانی اداکارہ کیا کام کرتی پکڑی گئیں ؟ ویڈیو لنک میں

اسلام آباد : علیزے شاہ ایسا بھی کر سکتی ہیں کسی نے سوچا نہیں ہوگا ، کار کے اندر پاکستانی اداکارہ کیا کام کرتی پکڑی گئیں ؟ ۔۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایک گاڑی میں ایک مرد کے ساتھ موجود ہیں اور سگریٹ نوشی کر رہی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی جا نب سے اداکارہ کی اس حرکت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ اس سے قبل اداکارہ علیزے کی وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ان کے بال بھی بڑے نظر آ رہے ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی کیونکہ تصاویر میں اداکارہ کے بال بڑے نظر آرہے ہیں جس پر ایک صارفین کا کہنا تھا کہ سارے بال کٹوا کے اب ان کو نکلی بالوں کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔

نئے سال میں نواز شریف پاکستان، شہباز شریف کرسی پر لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟ ماہر علم نجوم کی تہلکہ خیز پیشگوئیاں

جبکہ کچھ صارفین اداکارہ کو لمبے بال رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے نظرآئے۔ واضح رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دیا۔ تاہم علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کو اُن کے مداحوں نے کچھ خاص پسند نہیں کیا تھا

کیا مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بھی ہیلتھ کارڈ ملے گا ؟ شہباز گل نے بتا دیا

پاکستان کا وہ مقام جہاں سورج کی پہلی کرن پڑتی ہےاور وہیں سے ملک کا معیاری وقت لیا گیا

https://twitter.com/ShowbizAndNewz/status/1476211575816175618?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1476211575816175618%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailyausaf.com%2Fshowbiz%2Fnews-202112-131885.html

FOLLOW US