Monday January 20, 2025

کیا مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بھی ہیلتھ کارڈ ملے گا ؟ شہباز گل نے بتا دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا ہے کہ آج ہم ہیلتھ کارڈ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو بھجوا رہے ہیں۔ لاہور میں گورنر ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بھی ہیلتھ کارڈ بھجوا رہے ہیں، ان 16 ملازمین کوبھی ہیلتھ کارڈ بھجوائیں گے جن کے اکاونٹ میں جعلی ٹی ٹی لگتی رہیں۔شہبازگل کا کہنا تھا کہ اب علاج کیلئے کسی کو لندن نہیں جانا پڑے گا، اگلے چند دنوں میں پنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کارڈ ملے گا۔

پاکستان کا وہ مقام جہاں سورج کی پہلی کرن پڑتی ہےاور وہیں سے ملک کا معیاری وقت لیا گیا

لیگی رہنما بلال یاسین پرحملہ، دو گولیاں پیٹ اور ایک ٹانگ میں لگی، حالت تشویشناک

نئے سال کا بڑا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات مہنگی کردی گئیں

FOLLOW US