Tuesday January 21, 2025

آئمہ بیگ براہ راست کنسرٹ کے دوران ایک شخص کی بدتمیزی پر ناراض ہوگئیں ،پھر کیا کیا؟ جانئے

لاہور : پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ براہ راست کنسرٹ میں شریک شخص کی بدتمیزی سے ناراض ہو گئیں اور واپسی جانے کی دھمکی دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر آئمہ بیگ کے لائیو کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں گلوکارہ کو کنسرٹ کے دوران مداحوں کے درمیان موجود ایک شخص کو سٹیج سے دور رہنے کا کہتے سنا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ دورانِ کنسرٹ آئمہ بیگ ایک شخص کو سٹیج سے پیچھے ہٹنے کا کہہ رہی ہیں اور کنسرٹ میں شریک مداحوں سے بھی اسے پیچھے ہٹانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

انڈیا کی وہ اداکارہ جس کا گنگولی سمیت 4 شادی شدہ مردوں کے ساتھ معاشقہ رہا لیکن شادی آج تک نہیں کی

آئمہ بیگ نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر بدتمیزی کروگے تو میں واپس چلی جاؤگی اور کسی ایک کی وجہ سے کنسرٹ میں موجود تمام اچھے لوگ جو انجوائے کرنے آئیں ہیں وہ بھی انجوائے نہیں کرپائیں گے۔آئمہ کی ناراضی کے بعد کنسرٹ میں موجود ان کے مداحوں نے ’سوری‘ کے نعرے لگائے جس پر گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں آپ کے لیے آئی ہوں تو پرفارم کرکے جاؤں گی۔

پاکستان میں ائیر بیگز کے بغیر کوئی گاڑی سڑک پر نہیں آسکے گی , نیا قانون منظور

اومی کرون کی وجہ سے امریکہ میں ہزاروں پروازیں منسوخ، عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوگیا

FOLLOW US