Tuesday January 21, 2025

نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے پیش کی۔اسمبلی اجلاس میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺکا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔قرادار میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ احمدی یا قادیانی کا فرق واضح کرنے کیلئے حلف نامہ نکاح فارم میں شامل کیا جائے۔

انڈیا کی وہ اداکارہ جس کا گنگولی سمیت 4 شادی شدہ مردوں کے ساتھ معاشقہ رہا لیکن شادی آج تک نہیں کی

پاکستان میں ائیر بیگز کے بغیر کوئی گاڑی سڑک پر نہیں آسکے گی , نیا قانون منظور

اومی کرون کی وجہ سے امریکہ میں ہزاروں پروازیں منسوخ، عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوگیا

FOLLOW US