Wednesday January 22, 2025

اداکارہ سنی لیون نے کھلونے سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو جاری کردی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے بچوں کی طرح کھلونے سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو جاری کردی۔ سنی لیون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک کھلونے میں پاؤں ڈالے اچھل کود رہی ہیں اور کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘ کچھ کھلونے کافی مزے کے ہوتے ہیں’۔ خیال رہے کہ اداکارہ سنی لیون نے 2012 میں فلم’جسم 2‘ سے اپنے بالی وڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا جبکہ وہ اب تک کئی فلموں میں بطور اداکارہ کام کرچکی ہیں۔

پورے تین دن چھٹیاں۔وفاقی حکومت کا فیصلہ، سرکاری ملازمین اور طلبا کی موجیں ہو گئیں

بی آر ٹی پشاور نے کامیابی کے ریکارڈ قائم کر دیے سفر کرنے والے مسافروں کی کل تعداد 5 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جنید صفدر کے ولیمے میں کھانا کس قدر سادہ تھا ؟ مینو جان کر پاکستانی عوام ہکا بکا

FOLLOW US