Sunday January 19, 2025

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی بلے باز کے پاس نہیں

کراچی : پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک سال کے دوران ٹی 20 کرکٹ میں دو ہزار رنز بنانے والے پہلے باز بن گئے ہیں۔ محمد رضوان سے قبل کوئی بھی بلے باز یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکا۔محمد رضوان اس سال ٹی 20 کرکٹ انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ سکور کرنے والے بلے باز بھی ہیں وہ اب تک اس سال انٹرنیشنل میچز میں 1300 سے زائد سکور کرچکے ہیں ۔اس فہرست میں بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں انہوں نے 925 سے زائد رنز سکور کیے ہیں۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا

بابراعظم اور محمد رضوان کا نیا ریکارڈ ، روہت شرما اور کے ایل راہول کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد میں کل سے 3 روز کے لیے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

FOLLOW US