Tuesday January 21, 2025

ریاست صرف اس شخص سے بات کرے گی جو آئین کو تسلیم کرے گا ، وزیر داخلہ نے دو ٹوک اعلان کر دیا

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ راسیت صرف اس شخص سے بات چیت کرے گی جو آئین کو تسلیم کرے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی کے زیر تعمیر مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کا دورہ کیا ، صحافیوں سے گفتگو میں شیخ رشید نےکہا کہ قانون ہاتھ میں نہ لیں تو قانون بھی آپ کو ہاتھ میں نہیں لے گی، اپوزیشن اس الیکشن میں بھی دھاندلی دھاندلی کا شور مچائے گی، اپوزیشن نے پہلے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ، ی ہای وی ایم کے بعد اوور سیز کے معاملے پر بھی مسئلہ پیدا کریں گے ۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ اللہ سے پوری امید ہے عمران خان 5سال پورے کریں گے ،گزشتہ رات میری طبیعت خرابی سے متعلق خبر چلائی گئی جو بےبنیادتھی،سائبر کرائم ونگ کو ہم مضبوط کرنے جارہے ہیں،اسلام آباد پولیس میں 2ہزار اہلکار بھرتی ہوں گے ۔

“پی سی بی آپ کو روک نہیں سکتا، ہمیں تو حق ہے” حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے الجھ پڑے

پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ، مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی،پرویز خٹک کا دعوی

موٹروے پر ایم ٹیگ کی پابندی کے بعد گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، ایم ٹیگ کے حصول کے لیے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

FOLLOW US