Tuesday January 21, 2025

کترینہ کیف کی شادی میں رنبیر کپور کے داخلے اور ان کے گانوں پر پابندی عائد، بھارتی میڈیا نے دعویٰ کردیا

ممبئی : بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی مبینہ سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون کے بعد اب کترینہ کیف بھی پیا گھر سدھارنے والی ہیں اور اب بھارتی میڈیا کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس شادی میں رنبیر کپور کی انٹری اور اُن پر فلمائے گئے گانوں پر پابندی ہوگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف کی شادی پر رنبیر کپور مدعو نہیں ہیں مگر رنبیر کپور کی حالیہ گرل فرینڈ اور اگلے سال ہونے والی اہلیہ عالیہ بھٹ شرکت کریں گی، کترینہ کیف کی شادی پر رنبیر کپور پر فلمائے گئے گانے، کترینہ اور رنبیر کے ساتھ پکچرائز کیے گئے گانے بجانے پر پابندی ہوگی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی خوبصورت جوڑی متعدد مشہور گانوں ’کالا چشمہ‘، تیری اور‘ اور دیگر گانوں پر اپنی ڈانس پرفارمنس بھی دیں گے۔

شہباز شریف معیشت پر بھاشن سے قبل اسحاق ڈار کی کرپشن پر روشنی ڈالیں ، شہباز گل کا مشورہ

سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں غیرملکی شہری کے قتل پر مفتی طارق مسعود کا موقف بھی آگیا

” کنڈی لگا کر رکھیں، رات کو ہیٹر بند کریں” قومی سلامتی کمیٹی کی پالیسی بارے سوال پر سائرہ بانوں کا دلچسپ جواب، وزیراعظم نالاں

FOLLOW US