Wednesday January 22, 2025

شہباز شریف معیشت پر بھاشن سے قبل اسحاق ڈار کی کرپشن پر روشنی ڈالیں ، شہباز گل کا مشورہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے شہباز شریف کو معیشت پر بھاشن دینے سے قبل اسحاق ڈار کی کرپشن پر روشنی ڈالنے کا مشورہ دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ شریف خاندان نے کرپشن کیساتھ ساتھ لوگوں کو گمراہ بھی کیا،تین دہائیوں سے عوام کا خون چوس کربیرون ملک جائیدادیں بنائی گئیں، شریف خاندان منظم مافیا ہے جو کبھی اپنے پیسوں کا حساب نہیں دیں گے۔ شہباز گل نے الزام عائد کرتے ہوئےکہا کہ شہبازشریف نے 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی ہے ، شہبازشریف غیرقانونی اثاثے بنانے والے کرپٹ اعظم ہیں۔

سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں غیرملکی شہری کے قتل پر مفتی طارق مسعود کا موقف بھی آگیا

” کنڈی لگا کر رکھیں، رات کو ہیٹر بند کریں” قومی سلامتی کمیٹی کی پالیسی بارے سوال پر سائرہ بانوں کا دلچسپ جواب، وزیراعظم نالاں

24 سال بعد پاکستان کے دورے کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد کراچی پہنچ گیا

FOLLOW US