Sunday January 19, 2025

نیٹ فلکس کی سب سے مشہور سیریز ’ منی ہائسٹ ‘ کے سیزن 5 کا دوسرا حصہ آج کس وقت ریلیز کیا جائے گا ؟ وقت کا اعلان ہو گیا

ممبئی : معروف ترین نیٹ فلکس سیریز منی ہائسٹ کے پارٹ 5 کا دوسرا اور آخری حصہ آج دنیا بھر آج میں ریلیز کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق منی ہائسٹ کے سیزن پانچ کا دوسرا حصہ آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر 45 منٹ پر جاری کیا جائے گا ، جس کا انتظار پوری دنیا کے شائقین کر رہے ہیں اور پرجوش ہیں ۔منی ہائسٹ معروف اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی تاریخ میں سب سےزیادہ دیکھی جانے والی غیرانگریزی زبان کی سیریز تھی لیکن حال ہی میں کورین سیریز، اسکوئیڈ گیم نے اس سے یہ اعزاز چھین لیا۔ پانچویں سیزن کودو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کا پہلا حصہ ستمبر میں ریلیز کیا گیا جب کہ دوسرا حصہ آج ریلیز کیا جا رہا ہے۔

میرے ساتھ فلیٹ میں یہ شرم ناک کام زبردستی ہو رہا ہے ؟ ایان علی نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

نومبر میں اکتوبر کی نسبت پیٹرول کی فروخت 9 فیصد ،ڈیزل 3 فیصد کم ہوئی

ورلڈ بینک کی افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے کچھ رقم جاری کرنے کی حمایت

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

FOLLOW US