Monday January 20, 2025

ہر بار میں ہی سوری بولتی ہوں۔اب مجھے اس ریلیشن شپ سے باہر نکلنا ہے‘‘ اداکارہ نادیہ حسین کی ایک اور ویڈیو وائرل

کراچی:اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ وماڈل نادیہ حسین فون پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ نہیں صحیح بول رہی تو صحیح بول رہی ہے،مطلب ہر بار میں ہی بولتی ہوں، ہر بار میں ہی سوری بولتی ہوں ،سب کچھ میری طرف سے ہوتا تھا،بات نہیں کرتاتھا،میں ہی بولتی تھی بات کر لے، بات کر لے،پراب مجھے پتہ ہے مجھے کیا کرنا ہے،مجھے اس ریلیشن شپ سے باہر نکلنا ہے ،یہ میں نے سوچ لیاہے، یہ ڈن ہے۔ دوسری طرف فون پر موجود لڑکی کہتی ہے کہ اس بار تیری آنکھوں میں دکھ رہا ہے کہ تجھے برا لگا ہے،میں خوش ہوں کہ تجھے اب سمجھ آگیا ہے کہ وہ دکھ رہا ہے تیرے چہرے پہ۔اس پر نادیہ حسین کہتی ہے کہ اب مجھے پگھلا نہیں ہے،

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کروز لائنر شپ کی کراچی آمد 14منزلوں پر مشتمل کروز شپ میں 7اسٹار ہوٹل، 1400سے زائد کمرے، 3بڑے ہالز، شاپنگ مالز اور گیمنگ زون کی سہولیات موجود ہیں

وہ نیچے بھی کھڑا رہے،گھر کے نیچے بھی آ جائے، سوکال کرے، سو مسیجز کرے،اب میں پگھلو گی نہیں،دوسری طرف فون پر موجود لڑکی کہتی ہے بس۔۔۔بہت خوب بہت خوب،سچ میں ایسا ہی ہے ناں،اب تو پگھلا مت،مجھے اتنا اچھا لگ رہا ہے ناں کہ آخر کار تمہیں سمجھ میں آگیا۔چلو دیر سے ہی سہی ،ہو گیا۔اسی دوران نادیہ حسین کے فون کی گھنٹی بجنے لگتی ہے اور اداکارہ خوشی خوشی فون اٹھا تے ہوئے کہتی ہے کہ ہیلو،آئی لو یو ٹو۔۔۔جس پر دوسری طرف فون پر چیخوں کی آواز سنائی دیتی ہے۔

شمالی کوریا میں 14سالہ طالب علم کو صرف5 منٹ فلم دیکھنے پر 14سال قید کی سزا سنا دی گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی گزشتہ سال کے مقابلے میں گھی 58 فیصد، کوکنگ آئل 53 فیصد، بجلی 47 فیصد مہنگی ہو گئی، آٹا، چینی، گوشت، دودھ، انڈے اور سبزیاں بھی مزید مہنگی ہو گئیں

FOLLOW US