Sunday January 19, 2025

ہانیہ عامر اچانک عاصم اظہر کے کنسرٹ میں پہنچ گئیں، ویڈیوز سامنے آگئیں

کراچی : اداکارہ ہانیہ عامر شہر قائد میں اپنے سابق دوست گلوکار عاصم اظہر کے میوزک کنسرٹ میں پہنچ گئیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنے سابق دوست عاصم اظہر کے گانوں پر اپنی سہیلیوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کنسرٹ کے دوران ہانیہ عامر سٹیج کے بجائے عوام میں موجود تھیں جب کہ سٹیج پر عاصم اظہر کو اپنی نئی دوست ماڈل گرل میرب علی کا ساتھ حاصل تھا۔ خیال رہے کہ عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کا رشتہ کئی سال تک چلا تاہم پھر ان کا بریک اپ ہوگیا۔ گزشتہ دنوں ان کا رشتہ اس وقت کئی روز تک موضوعِ بحث بنا رہا جب ہانیہ عامر کی ڈائریکٹر وجاہت رؤف کے بیٹوں کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

پاکستان نے چٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

شاہ آفریدی کے خطرناک باؤنسر سے بنگلادیشی بلے باز یاسر علی ریٹائرڈ ہرٹ ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائیوں سے کھاد کی فی بوری اوسطاً400 روپے سستی ہوگئی

FOLLOW US