Monday January 20, 2025

ذوالقرنین حیدر سے شادی ہوئی کہ نہیں ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب نے جواب دیدیا

لاہور: معروف ٹک ٹاک سٹار کنول آفتاب نے ذوالفرنین حیدر سے شادی سے متعلق کھل کر بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک ماڈل کنول آفتاب سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، کنول آفتاب نے رواں سال جون میں ٹک ٹاک سٹار ذوالقرنین حیدر سے نکاح کیا جبکہ رخصتی ابھی نہیں ہوئی، اس حوالے سے ٹک ٹاک سٹار کنول کی ذوالقرنین حیدر کے ساتھ ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس وہ دنوں کسی ریسٹورنٹ میں موجود ہیں۔انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ان سے شادی کے بارے سوال کیا گیا جواب میں کنول آفتاب کا کہنا تھا کہ کافی زیادہ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہماری شادی ہوئی ہے کہ نہیں، ہم لوگوں کا نکاح ہوچکا ہے، شادی کا مین حصہ ہوچکا ہے، شادی جلدی ہونے والی ہے، اس پر ذوالقرنین حیدر نے بھی تصدیق کرتے کہا کہ ہاں شادی کا جو باقی حصہ ہے وہ آنے والے سال میں ہوگا، کنول آفتاب نے مزید کہا کہ جلدی، جلدی، بہت جلدی ہوگی۔

گروپ اے، انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا میں سے کون سیمی فائنل میں جائے گا؟ رن ریٹ کی دلچسپ صورتحال آپ بھی جانئے

آئی سی سی کی بڑی غلطی ، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی ٹیم کو سیمی فائنل میں بھجوا دیا، ہنگامہ کھڑا ہو گیا

’ہم سب کی زندگی تمہارے ہاتھ میں ہے کچرا‘،بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے افغانستان پر منحصر،میمز وائرل

FOLLOW US