Wednesday January 22, 2025

اداکارہ اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ، کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئے

کراچی : پاکستان کی نوجوان اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا اور مداحوں کی شدید تنقید کے بعد اداکارہ کو کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئے ۔ادا کارہ کی یہ تصاویر دراصل ایک فوٹوشوٹ ہے جو انہوں نے ملبوسات کے ایک معروف برانڈ کیلئے کرایا۔ اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں ، یہ تصاویر ساحل پر لی گئیں ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے ۔ تصاویر سامنے آنے کے بعد ان کے مداحوں نے بھی اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل اداکارہ اشنا شاہ نے اسی طرز کی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں جس پر مداحوں نے بہت تنقید بھی کی تھی۔ کچھ لوگوں نے اداکارہ کے لباس پر تنقید بھی کی اور اسے ناپسندیدہ قرار دیا۔خیال رہے کہ اشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔

مذاکرات کامیاب ‘ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے ، یہ لوگ منگل کی شام تک مرید کے میں ہی بیٹھیں گے ، شیخ رشید احمد

پاک بھارت ٹی ٹونٹی ٹاکرے سے قبل ہی پاکستان کو جیت کی خوشخبری سنا دی گئی، شائقین کیلئے بڑی خبر

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال

FOLLOW US