Wednesday January 22, 2025

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستانی سیاست یتیم ہو گئی، ن لیگ کی اہم ترین شخصیت انتقال کر گئیں ،شریف خاندان غم سے نڈھال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے نشاط خان ڈاہا انتقال کرگئے، نشاط ڈاہا طویل عرصے سے علیل تھے، مرحوم تین مرتبہ ایم پی اے سٹی خانیوال اور تحصیل ناظم بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال پی پی 206 سے منتخب مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط خان ڈاہا علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نشان خان ڈاہا طویل عرصے سے علیل تھے، نشاط ڈاہا کا انتقال ان کی اپنی رہائشگاہ پر ہوا۔ مرحوم نشاط خان ڈاہا نے سوگواران میں ایک بیوہ اور بیٹی کو چھوڑی ہے، مرحوم نشاط ڈاہا تین مرتبہ ایم پی اے سٹی خانیوال اور تحصیل ناظم بھی رہ چکے، 2018 کے الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر جیتے لیکن کچھ پارٹی تحفظات کی بناء پر پی ٹی آئی کے ساتھ وابستگی قائم کرلی تھی۔ نشاط ڈاہا 2008ء میں پیپلزپارٹی اور 2013ء اور2018ء کے الیکشن میں ن لیگ کے ٹکٹ پر جیتے تھے۔

ترک صدر نے امریکہ سمیت 10ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے سرزمینِ مدینہ منورہ پر قدم رکھنے سے پہلے جوتے اتار دیے

پیٹرول پر سبسڈی کیلئے مختلف تجاویز زیر غور پونے دو کروڑ موٹر سائیکلز کیلئے فیول سبسڈی 20 سے 40 ارب روپے ہوگی

FOLLOW US