Monday January 20, 2025

منی لانڈرنگ کیس ، بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے گرد گھیرا تنگ

ممبئی: منی لانڈرنگ اور دھوکہ دہی کے کیس میں اداکارہ جیکو لین فرنینڈس تیسری مرتبہ بھی بھارتی ایجنسی کے سامنے پیش نہ ہوسکیں۔ بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے اداکارہ کو آج منی لانڈرنگ کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا تاہم وہ تیسری بار بھی پیش نہ ہوسکیں جس کے بعد ای ڈی نے ان کی طلبی کا نیا نوٹس جاری کردیا ہے۔جمعہ کے روز اداکارہ نے حکام سے درخواست کی تھی کہ وہ اگلے مہینے کے پہلے ہفتے تک مصروف ہیں جس کے باعث تفتیش ملتوی کی جائے۔نئے نوٹس کے مطابق جیکلین فرنانڈیز کو بروز پیر 18 اکتوبر کو پیش ہو کر کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

شوکت ترین کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خطرے میں پڑے گئے مذاکرات میں سوال ہوا کہ کسی عہدے کے بغیر معاملات کو کیسے حتمی شکل دے سکتے ہیں؟

مغربی ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی

ماہرہ خان اور حمائمہ ملک سمیت وہ 10 پاکستانی شوبز سلیبرٹیز جنہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی اپنا نام کمایا

FOLLOW US