Monday January 20, 2025

مغربی ہوائوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی

اسلام آباد:ہفتہ رات تا پیر ملک کے بالائی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر اچھی برفباری کی پیشنگوئی۔اتوار رات سے پیر کے دوران کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں پوسٹ مونسون جبکہ خطہ پوٹھوار / بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔

تحریک انصاف کو کراچی کنٹونمنٹ الیکشن میں مخصوص نشستوں کیلئے امیدوار ہی نہ مل سکے

لاہور کی فضا انتہائی خطرناک ہوگئی پنجاب کا دارالحکومت دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگی

شراب میں مچھلی ڈال دیں تو وہ جائز ہوجاتی ہے جے یو آئی کے مولانا صلاح الدین ایوبی کا دعویٰ

FOLLOW US