Wednesday January 22, 2025

اکشے کمار عمر شریف کو اپنا استاد کیوں مانتے تھے ؟ وہ وقت جب بھارتی ادا کار نے خود اعتراف کیا تھا

ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی و معروف اداکار اکشے کمار کامیڈین کنگ عمر شریف کو اپنا استاد مانتے ہیں۔چند سال قبل اکشے کمار نے اپنی فلم سنگھ از کنگ کی پروموشنل تقریب کے دوران عمر شریف سے ملاقات کی اور تقریب میں موجود لوگوں کو بتایا کہ وہ عمر شریف کو اپنا استاد مانتے ہیں۔انہوں نے کہا تھاکہ میں تمام لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کامیڈی ٹائمنگ عمر شریف سے سیکھی ہے۔اکشے کمار نے بتایاتھا کہ وہ عمر شریف کے اتنے بڑے فین ہیں کہ انہوں نے ان کے تمام شوز اور پروگرام دیکھے ہوئے ہیں۔

’’الوداع لیجنڈ‘‘کمال کے اداکار تھے دنیاانہیں ہمیشہ یادرکھے گی بھارتی شوبز شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ

کامیڈی کنگ عمر شریف کہاں دفن ہونا چاہتے تھے؟ بیٹے نے والد کی خواہش بتادی

نوازشریف جب وزیراعظم بنے تو اپنے باپ کے بھائیوں سے کتنی ملیں چھین لی تھی۔۔؟ انکشافات نے تہلکہ مچادیا

FOLLOW US