Saturday May 11, 2024

نوازشریف جب وزیراعظم بنے تو اپنے باپ کے بھائیوں سے کتنی ملیں چھین لی تھی۔۔؟ انکشافات نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد: نجی ٹی وی پروگرام میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف 7بھائی تھے ، ان سات بھائیوں میں اتنا اتفاق تھا کہ یہ کہتے تھے کہ جس قسم کی مرغی ایک گھر میں پکنی ہےتو باقی گھروں میں بھی وہی مرغی پکتی تھی ، لیکن جب ان میں سے کسی ایک کو موقع ملا ،وہ شوٹ کر کے برج العرب بن گیا، ایک بھائی بلندی پر پہنچ گئے جبکہ باقیوں سے انہوں نے ملیں چھینی ہیں ۔ اعتزا ز احسن کا کہنا تھاکہ جب نواز شریف پہلی دفعہ وزیراعظم پاکستان بنے ، یہ ملیں ان سے چھینی گئیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ان میں اتفاق تھا لیکن اتفاق رائے کبھی نہیں ہوسکتا ، مریم نواز اور حمزہ شہباز کا اتفاق کرنا بڑا مشکل ہے ، یہ کہتے ہیں گے اور لوگ بھی انہیں یہی بولیں کہ ساتھ چلیں ۔

کیا ویڈیو میں نظر آنے والے کمرے جیسا کوئی کمرہ گورنر ہاؤس میں بھی ہے؟ اس سوال پر زبیر عمر نے ہنستے ہوئے کیا کہا؟

انکا کہنا تھا کہ نواز شریف لندن’سرور پیلس جب دس دسمبر 2000ء کو گئے تھے تب یہ اپنے سارے ساتھیوں کو ساتھ لے گئے ، تین خادمائیں ساتھ گئیں ،دو ڈرائیور اور دو کک ساتھ لے گئے لیکن غوث علی شاہ ، شاہد خاقان عباسی ، خواجہ آصف ، نثار علی ، مشاہد حسین ، جاوید ہاشمی کو جیلوں میں چھوڑ کر گئے تھے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اب جب یہ لندن گئے تو خواجہ آصف جیل میں تھے ، وہ ضمانت کروا کر باہر آئے ، شاہد خاقان عباسی جیل میں تھے وہ بھی ضمانت کروا کر باہر آئے ۔ انکا کہنا تھا کہ میاں صاحب چونکہ کے لندن میں بیٹھے ہیں وہ اس بارے میں نہیں سوچتے ۔

اناللہ واناالیہ راجعون۔اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے

’’الوداع لیجنڈ‘‘کمال کے اداکار تھے دنیاانہیں ہمیشہ یادرکھے گی بھارتی شوبز شخصیات بھی عمر شریف کے انتقال پر افسردہ

FOLLOW US