Monday January 20, 2025

مجھ پر کیسز نہ بنتے تو غیر ملکی سرمایہ کاری آنی تھی ، کیسز کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار بھاگ گئے ‘اداکارہ میرا

لاہور: اداکارہ میرا نے فلم انڈسٹری کے زوال کو ان پر بنائے جانے والے کیسز کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان پر اگر کیسز نہ بنتے تو غیر ملکی سرمایہ کاری آنی تھی،کیسز کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کار بھاگ گئے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہاکہ فلم میں عکس بند ہونے والے سین صرف جھوٹ ہوتے ہیں۔فلم کی عکس بندی میں پیار محبت، لو اسٹوری سب ہوتا ہے لیکن سب جھوٹ ہوتا ہے۔

مشہور سنگر فلک شبیر اپنی بیوی سارہ خان کے سر کی مساج کرتے ہوئے تصاویروائرل.سارہ خان ماں بننے والی ہیں

منال خان اور احسن محسن مالدیپ میں ہنی مون سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

عمر شریف کی اہلیہ کو4گھنٹے جرمنی کے تھانے میں گزارنا پڑے زریں غزل بغیر ویزے کے جرمنی میں داخل ہوئی تھیں

FOLLOW US