Friday January 24, 2025

فحش فلموں کے کاروبار کا مقدمہ ، راج کندرا کے موبائل سے کتنی ویڈیوز برآمد ہوئیں اور وہ ویڈیوز کتنے میں فروخت کرنا چاہتے تھے؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

نیودہلی: معروف بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ تفتیش کے دوران ان کے موبائل فون ، ہارڈ ڈیسک اور دیگر آلات سے 119 فحش ویڈیوز برآمد ہوئیں اور وہ ان ویڈیوز کو9 کروڑ روپے میں فروخت کرنا چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فحش ویڈیوز ممبئی کرائم برانچ نے راج کندرا کے الیکٹرانک آلات جیسے موبائل، ٹیبلیٹ اور ہارڈ ڈرائیو ڈسک سے برآمد کی ہیں۔ راج کندرا گزشتہ دوماہ سے فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ میں نشر کرنے کے کیس میں پولیس کی حراست میں تھے۔ تاہم گزشتہ روز ممبئی ہائی کورٹ نے ان کی 50 ہزار روپے کی زر ضمانت کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔وہ ا آج دوماہ بعد جیل سے باہر آئے ہیں۔

کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے: رجب طیب اردوان

’عمران اپوزیشن میں ریاست مدینہ کی مثال دیتے تھے، اب تحائف کی تفصیلات نہیں دی جارہیں‘

بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیوں سے ہوشیار رہو: ڈیرن سیمی ان بھیڑیوں کو کھانا کھلانے کے باوجود یہ سوتے میں آپ کو کھا جائیں گے

FOLLOW US