Monday January 20, 2025

عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

اسلام آباد : قارئین شوبز ستاروں کی زندگی کا احوال کون نہیں جاننا چاہتا، وہ زرا سا تیز سانس بھی لیں تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے ، ان کی زندگی کیساتھ کون کون جڑا ہے ، لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں اور اگر بات کریں ان ستاروں کے ساتھ سب سے زیادہ نظر آنے والے لوگوں کی تو وہ بجا طور پر ان سلیبریٹیز کے باڈی گارڈ ز ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے باڈی گارڈ کے بارے میں۔ قارئین عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے نے سکول چھوڑنے کے بعد چھوٹی موٹی نوکریاں کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں ایک سکیورٹی ایجنسی میں ملازمت اختیار کرلی تاہم ان کی قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا جس کی وجہ سے یہ ملازمت حاصل کرنے کے بعد انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع میسر آیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے کی سالانہ تنخواہ 2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ جی ہاں ٹھیک سنا ہے آپ نے۔ بالی وڈ کے سُپر سٹار کی بڑے پیمانے پر فین فالووئنگ ہے اور ان کا ذاتی محافظ ان کے لیے سکیورٹی سٹیٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اتنے معاضے کا تو حق دار بنتا ہی ہے۔

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، مسلم لیگ ن مجموعی طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

کوئلے کی کان میں کام کرنے والے کرین آپریٹر نے تنخواہ نہ ملنے پر مالک کے 5ٹرک توڑ دیے

FOLLOW US