Sunday January 19, 2025

ملتان سلطانز نے بہترین جبکہ کراچی کنگز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور: ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) کے ایک ایڈیشن میں نو میچز جیتنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن کے دوران نو میچز ہارنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔کراچی کنگز نے اپنا واحد میچ لاہور قلندرز کے خلاف جیتا تھا،کراچی کنگز کو اپنے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ملتان سلطانز کو لیگ میچ میں واحد شکست لاہور قلندرز کے ہاتھوں ہوئی۔

کراچی کنگز کاسفرتمام ،آخری میچ میں کتنے رنز سے شکست ہو گئی ۔ شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

’’پی سی بی مجھ سے جھوٹ بولتا رہا ‘‘جیمز فالکنر نے ناراض ہو کر پی ایس ایل چھوڑنے کا اعلان کر دیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان طلاق کی خبریں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس

FOLLOW US