Monday January 20, 2025

بس بہت ہوا ، اب مزید نہیں کھیل سکتا، شاہد آفریدی نے مداحوں پر بجلیاں گرادیں

پاکستان سپر لیگ 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہا تھا کہ پی ایس ایل اچھے نوٹ پر ختم کرتا لیکن پرانی انجری کی وجہ سے بہت مشکل ہو گئی ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ برداشت کی ہمت ختم ہوگئی ہے مجھ میں، ندیم عمر کا شکریہ اور ان سے معذرت بھی کی ہے کہ پورا پی ایس ایل نہیں کھیل رہا۔ بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ مداحوں کی وجہ سے کھیلنا چاہ رہا تھا، دو تین ماہ اپنی ری ہیب کروں گا تاکہ کے پی ایل میں ایکشن میں آسکوں۔

لڑکے لڑکیاں کہتے ہیں سیلفی لے لیں تاکہ رشتہ پکا ہو جائے: ریحام خان

گھرکا سارا پیسہ لے آؤ 4 دن میں ڈبل کر دوں گا ۔۔ عام شہری کے لٹنے کی ویڈیو نے سب کے ہوش اڑا دیے

پاکستان میں شہریوں کو عید الفطر پر معمول سے زیادہ چھٹیاں ملنے کا امکان

FOLLOW US