Saturday July 27, 2024

شہباز شریف کے گھر سے ایک انتہائی مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا۔۔کس ایجنسی سے اس کا تعلق تھا؟؟؟سکیورٹی اداروں نے تفتیش کی تو اس نے کس خطرے کی نشاندہی کر ڈالی؟؟؟

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر واقع ماڈل ٹائون سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا ہے پولیس کے مطابق مشتبہ شخص امجد علی کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ وزیراعلیٰ کے گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا پولیس کے مطابق ملزم مہمند ایجنسی کا رہائشی ہے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم امجد علی کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے ملزم سے مزید تفتیش کیلئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر واقع ماڈل ٹائون سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاگیا ہے

پولیس کے مطابق مشتبہ شخص امجد علی کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ وزیراعلیٰ کے گھر میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا پولیس کے مطابق ملزم مہمند ایجنسی کا رہائشی ہے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم امجد علی کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی کو خطرہ ہے ملزم سے مزید تفتیش کیلئے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاگیا ہے۔

FOLLOW US