لاہور(نیوز ایجنسیاں )زینب قتل کیس کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے۔ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے بتایا کہ کیس کا فیصلہ نو بجے سنایا جانا تھا اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج صاحب کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے۔زینب قتل کیس کی سماعت کرنے والے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے۔ پراسیکیوٹر
جنرل پنجاب احتشام قادر نے بتایا کہ کیس کا فیصلہ نو بجے سنایا جانا تھا اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج صاحب کو فیصلہ لکھوانے میں تین گھنٹے لگے۔