Wednesday May 15, 2024

اس صدی میں صرف دو ہی لیڈر ہیں ایک عمران خان اور دوسرا۔۔؟؟ بشریٰ بی بی نے انٹرویو میں دوسرا لیڈر کس کو قرار دیدیا ؟ ہر پاکستانی تائید کرے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اس صدی میں صرف دو ہی لیڈر ہیں ایک عمران خان اور دوسرا۔۔؟؟ بشریٰ بی بی نے انٹرویو میں دوسرا لیڈر کس کو قرار دیدیا ؟ ہر پاکستانی تائید کرے گا.. خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ اس صدی میں عمران خان اور طیب اردگان ہی لیڈر ہیں، عمران خان پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں بشریٰ بی

بی نے سوشل میڈیا استعمال کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی قسم کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں رکھتیں، اس صدی میں عمران خان اور طیب اردگان لیڈر ہیں جبکہ عمران خان پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔ واضح رہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی کا کسی بھی ٹی وی چینل کو دیا گیا یہ پہلا انٹرویو ہے جو آج کچھ ہی دیر بعد نشر ہو گا۔

FOLLOW US