Wednesday May 15, 2024

مریم نوازغم سے نڈھال ،،انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر)صفدر کو طبیعت ناساز ہونے پر لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ،کیپٹن(ر)صفدرکے ٹیسٹ کے بعد آپریشن کاامکان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن صفدر کو طبیعت خراب ہونے پر ایک بار پھر نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا، جہاں ان کے ٹیسٹ کے بعدآپریشن کاامکان ہے ،کیپٹن صفدرکو معدہ اوردل کی تکلیف کے باعث ڈاکٹرز نے ہسپتال منتقل کرنےکافیصلہ کیا،کیپٹن(ر)صفدرآئندہ چند روزہسپتال میں زیرعلاج رہیں گے۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک علاج کےلیے منتقلی بھی ممکن ہے۔

FOLLOW US