Saturday July 27, 2024

پی ٹی آئی کا سینیٹ انتخابات میں مولانا سمیع الحق کو منتخب کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات میں مولانا سمیع الحق کو منتخب کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پی ٹی آئی سینیٹ انتخابات میں مولانا سمیع الحق کو منتخب کروائے گی ۔ مولانا سمیع الحق خیبر پختونخواہ سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ جبکہ آئندہ انتخابات میں جے یو آئی (س) پی ٹی آئی کی حمایت کرے گی۔

FOLLOW US