Thursday January 2, 2025

سابق ایس ایس پی رائو انوار قتل؟؟؟اب تک کی سب سے تشویشناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود قتل کیس از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر سابق ایس ایس پی رائو انوار عدالت کی تحویل میں نہ آئے تو ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ کیونکہ جن کی ایما پر یہ کام ہوتے رہے ہیں وہ ان کو نہیں چھوڑیں گے ۔ کیس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ رائو انوار

، آپ عدالت کی تحویل میں آجائیں ورنہ آپ کی جان کو خطرہ ہے۔ انھوںنے کہا ان کو وہ لوگ نہیں چھوڑیں گے جن کے کہنے پر یہ کام ہورہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ان سے یہ کام کون کروا رہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کو کسی کابھی تحفظ نہ ملے۔

FOLLOW US