Wednesday October 23, 2024

اپوزیشن لیڈر کیلئے میرے پاس کس شخص کے نام کی تجویز آئی؟ اسپیکر قومی اسمبلی نے دھماکے دار انکشاف کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کا اعلان باقی رہ گیا ہے مگر اس سے پہلے ہی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ان کے پاس

 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز آئی ہے اور 111 ارکان اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے ان کا نام تجویز کیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر کے مطابق ابھی اس معاملے کو دیکھا جا رہا ہے اور حتمی اعلان 20 اگست تک کر دیا جائے گا۔

FOLLOW US