Wednesday October 23, 2024

بریکنگ نیوز آصف علی زرداری کرفتار۔۔۔عدالت نے زرداری پر بجلیاں گرا دیں بڑی خبر آ گئی

کراچی(ویب ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔کراچی کی بینکنگ عدالت میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں دو ملزمان انور مجید اور عبدالغنی مجید کو عدالت میں پیش کیا گیا

جہاں عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا پر دونوں ملزمان کو 24 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ف آئی اے کی جانب سے کیس میں کیس میں نامزد 15 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی۔عدالت نے ایف آئی اے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔عدالت نے تمام ملزمان کو 4 ستمبر تک گرفتار کرنے کا حکم دیاہے۔دوسری جانب اومنی گروپ کے مالک اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو ایف آئی اے کی ٹیم خصوصی طیارے میں لے کرکراچی ایئرپورٹ پہنچی۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ لاؤنج میں وفاقتی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اہلکار نے عبدالغنی کو ہتھکڑی پہنانے کی کوشش کی جس پر انور مجید اورعبدالغنی نے اہلکار سے ہتھکڑی چھین کر فرش پر پھینک دی۔بعد میں دونوں کو ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل منتقل کردیا گیا، کل ایف آئی اے کی جانب سے دونوں کو عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔دونوں کو ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پرکمرہ عدالت سے گرفتار کیا تھا۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے صاحبزادے عبدالغنی کو اسلام آباد سے کراچی پہنچا گیا۔ عدالت نے تمام ملزمان کو 4 ستمبر تک گرفتار کرنے کا حکم دیاہے۔دوسری جانب اومنی گروپ کے مالک اور سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو ایف آئی اے کی ٹیم خصوصی طیارے میں لے کرکراچی ایئرپورٹ پہنچی۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ لاؤنج میں وفاقتی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اہلکار نے عبدالغنی کو ہتھکڑی پہنانے کی کوشش کی جس پر انور مجید اورعبدالغنی نے اہلکار سے ہتھکڑی چھین کر فرش پر پھینک دی۔بعد میں دونوں کو ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل منتقل کردیا گیا، کل ایف آئی اے کی جانب سے دونوں کو عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔دونوں کو ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پرکمرہ عدالت سے گرفتار کیا تھا۔ بعد میں دونوں کو ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل منتقل کردیا گیا، کل ایف آئی اے کی جانب سے دونوں کو عدالت میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔دونوں کو ایف آئی اے نے سپریم کورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پرکمرہ عدالت سے گرفتار کیا تھا۔

FOLLOW US