Wednesday October 23, 2024

سالوں کی جدو جہد رنگ لے آئی ، عمران خان کو وزیراعظم بننے سے پہلے بہت بڑی کامیابی مل گئی، قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑا دن ہے ،سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ آج تارکین وطن پاکستانیوں کیلئے بڑا دن ہے،ملک کی عدالت عظمیٰ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیدیا۔

FOLLOW US