Sunday October 27, 2024

بارشیں ہی بارشیں! محکمہ موسمیات نے عوام کو بڑی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم مکران، قلات، مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا

امکان ہے۔ہفتہ کے روزملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، ژوب ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

FOLLOW US