Sunday October 27, 2024

حامد میر نے جیو نیوز چینل کو خیر باد کہہ دیا، کونسے چینل کو بطور صدر جوائن کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) معروف تجزیہ نگار اور سینئر صحافی حامدمیر نے جیو نیوز کوخیبرباد کہہ دیا اور وہ جی این این کیساتھ بطور صدر منسلک ہوگئے ہیں۔صحافی سلمان حسن نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’ حامد میر کو خوش آمدید کہتے ہوئے لکھا کہ میر صاحب نے بطورصدر جی نیوز نیٹ ورک جوائن کرلیا ہے ‘۔اینکر پرسن ناجیہ اشعر نے

لکھا کہ ’پیارے حامد میر صاحب، ہم تمام آپ کو بہت خوش آمدید کہتےہیں، ہمیں آپ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملنے پر فخر ہے ‘۔ایک نیوز ویب سائٹ سے وابستہ اینکر پرسن عبیر خان نے لکھا کہ ’ حامدمیر نے جیو کو خیرباد کہہ کر گورمے نیوز نیٹ میں بطور صدر شمولیت اختیار کرلی۔وقاص نے لکھا کہ ’ حامد میر نے جیونیٹ ورک چھوڑ دیا، میری خواہش ہے کہ حامد میر بول نیٹ ورک میں شامل ہوجائیں، ان کیلئے بہترین انتخاب ۔۔۔‘

FOLLOW US