Sunday October 27, 2024

عمران خا ن وزیراعظم کا حلف اٹھا سکیں گے یا نہیں عدالت سے آنے والی خبر نے پی ٹی آئی کو جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کے لئے نئے بینچ کی تشکیل کے لئے متفرق درخواست دائر کردی ‘ جسٹس عامر فاروق نے اس سے پہلے درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ جمعرات

کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کے لئے درخواست کے معاملے پر نئے بینچ کیتشکیل کے لئے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جسٹس عامر فاروق نے اس سے پہلے درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ جسٹس عامر فاروق نے معاملہ واپس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھیج دیا تھا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آرٹیکل 62 پر پورا نہیں اترتے درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکے۔

FOLLOW US