Saturday September 21, 2024

لاہور کی ایک مارکیٹ میں ایک شخص نے بھرے بازار میں ایک خاتون سے ایسی حرکت کر ڈالی کہ سب کے سامنے جوتے کھانے پڑ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک اوباش شخص کو ایک خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی ۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیش آنے والے واقع میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔خاتون کے شوہر نے بھی اس کام میں اپنی بیوی کا پورا پورا ساتھ دیا۔لاہور کے علاقے مین مارکیٹ گلبرگ میں ایک شخص نے راہگیر خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ خانی کی۔خاتون نے جوتا اتارا اور انہیں چھیڑنے شخص کی پٹائی شروع کر دی، خاتون کے شوہر نے بھی اس شخص کو پکڑ کر خوب جوتے

FOLLOW US