“ایک ووٹ کی پرچی کےلئے اتنی اکڑ؟؟ یہ آپ کو 25جولائی کو پتہ چل جائے گا” مسلم لیگ (ن) کااہم رہنما اپنے حلقے میں گیا تو اسکے ساتھ مقامی لوگوں نے کیا سلو ک کیا ، عبرتناک رپورٹ
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ن لیگی امیدوار سردار جمال خان لغاری کو اپنے حلقے کا دورہ مہنگا پڑگیا ،نوجوانوں نے اذڑے ہاتھوں لیا۔ن لیگی امیدوار