Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف کے 2 رہنماء مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے

شیخوپورہ : پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی۔ دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

3 روپے پیٹرول میں کمی اور 9 روپے ڈیزل میں اضافہ قوم سے مذاق کے مترادف ہے،شیخ رشید

عمران خان کے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی کی کر سی پر بیٹھنے کا معاملہ، ن لیگ نے اسمبلی میں قرار داد جمع کروا دی

FOLLOW US