Monday January 20, 2025

بریکنگ نیوز!کمرے میں کیا ہوا؟ عامر لیاقت کے موت کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی

کراچی : رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیٹی اور ان کے رشتہ دار مرحوم کے گھر پہنچ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن الطاف حسین کی بھی مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کے گھر پہنچ گئے ہیں ، انویسٹی گیشن ٹیم ڈاکٹر عامر لیاقت کے گھر سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد روانہ ہو چکی ہے ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی کچھ دیر قبل موت واقع ہو چکی ہے اور اس بات کی تصدیق چھیپا فاونڈیشن ،پولیس اور ہسپتال عملہ بھی کر چکاہے ،مرحوم کے ملازم کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی طبیعت رات سے ٹھیک نہیں تھی جبکہ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مرحوم کی موت کمرے میں جنریٹر کا دھواں بڑھنے سے ہوئی ہے ۔

رات ہونے میں پیش آنے والا لرزہ خیز واقعہ موت کی وجہ بنا ، ڈاکٹر عامر لیاقت کا انتقال کیسے ہوا ،ملازم کے بیان نے کھلبلی مچا دی

عامر لیاقت نے مرنے سے قبل کیا وصیت کی تھی ؟چھیپا ویلفیئر کے سربراہ رمضان چھیپا بھی میدان میں آگئے

”جب عامر لیاقت کو ہسپتال لایا گیا تو ان کی ناک سے خون بہہ رہا تھا “پوسٹ مارٹم کی تیاری شروع کر دی گئی

FOLLOW US