Saturday November 23, 2024

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

چلاس: سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ اور چلاس ہائی وے کو شدید برف باری کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے جبکہ وہاں پھنسی درجنوں گاڑیوں کو بھی ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خراب موسم کے باعث پھنسی 50 سے زائد گاڑیوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ بابوسر ٹاپ پر پھنسی گاڑیوں میں درجنوں مسافر اور سیاح سوار تھے، تمام سیاحوں اور مسافروں کو بابوسر سینٹر پہنچادیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام نے یہ بھی بتایا کہ سیاحتی مقام پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

“نگران حکومت کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، سپریم کورٹ اور فوج کی حمایت سے مختصر کابینہ بنے گی” کامران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

اس سے قبل چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے کہا تھا کہ شدید برف باری کے باعث چلاس ہائی وے اور بابو سر ٹاپ بند کردیا گیا ہے۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے یہ بھی بتایا تھا کہ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا عملہ برف ہٹانے کی مشینری کے ہمراہ بابوسر ٹاپ روانہ ہوگیا۔

‘عمران خان انکل اپنا پروگرام دو دن آگے کر لیں،میرے پاپا کو مودی مارنا چاہتا ہے، یاسین ملک کی بیٹی کی درخواست ،بیوی کی سسکیاں

کرن جوہر کی نئی فلم “جگ جگ جیو” کا سکرپٹ بھی چوری کا نکلا، ابرار الحق کے گانے کی چوری کے بعد تہلکہ خیز دعویٰ

FOLLOW US